کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آج کے پُرفتن دور میں سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے لیے عملی رہنمائی کیسے بنتی ہے؟ یہ مضمون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثال صبر، حلم، اخلاق، عفو اور رحمت کے وہ پہلو سامنے لاتا ہے جو دلوں کو بدل دیتے ہیں اور زندگی میں استقامت پیدا کرتے ہیں۔ دشمنوں پر شفقت، ظلم پر صبر اور امت پر مہربانی کے ان روشن نمونوں سے موجودہ دور کے مسلمان کو ایمان، اخلاق اور کردار کی مضبوط بنیاد ملتی ہے۔
آمد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے پہلے دنیا خصوصاً عرب معاشرہ جہالت، شرک، ظلم اور اخلاقی گراوٹ کا شکار تھا۔ بیٹیوں کو زندہ دفن کیا جاتا، کمزوروں...
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بچپن مبارک نور، برکت اور معجزات سے بھرپور تھا۔ اس مضمون میں حضرت بی بی حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کے مشاہدات، نور...
نور والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سراپا نور اور منبعِ ہدایت ہیں۔ اس مضمون میں حضور ﷺ کی نورانیت کو قرآن و حدیث، اقوالِ مفسرین اور ایمان افروز حکای...
سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار عاشقانِ رسول کے لیے عظیم نعمت اور روحانی معراج ہے۔ اس مضمون میں دیدارِ مصطفٰے ﷺ کی فضیلت، خواب میں زی...
صورتِ مصطفٰے ﷺ کا حسن و جمال بے مثال اور لاجواب ہے جسے صحابۂ کرام نے چاند سے بھی زیادہ حسین قرار دیا۔ اس مضمون میں حضور نبی کریم ﷺ کے چہرۂ انور، قد...
محبت رسول ﷺ دینِ اسلام کی بنیادی شرط اور کامل ایمان کی پہچان ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ جب تک نبی کریم ﷺ کی محبت انسان کو ا...
نبی رحمت، شفیع امت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء کے لیے منبر ہوں گے لیکن میں سیدھا کھڑا رہوں گا اور رب کے حضور عرض کروں گا: "یَا رَبّ...
رسولِ اکرم ﷺ کی رفعتِ ذکر ایک آفاقی حقیقت ہے جو عرش کی بلندیوں سے فرش کی وسعتوں تک جلوہ گر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ یعنی ہ...
اسلام امن، محبت اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔ نبی کریم دنیا کےسب سے بڑے داعیِ امن ہیں، کیونکہ آپ نے اپنی تعلیمات اور عملی زندگی کے ذریعے معاشرے میں ع...
حضور نبی اکرم ﷺ کی اشکباری محض جذباتی کیفیت نہیں بلکہ رحمت، خشیتِ الٰہی، صبر اور فکرِ امت کا عظیم درس ہے۔ اس مضمون میں نماز کے دوران گریہ، قرآن سنتے و...
سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سچی محبت ایمان کی روح اور دل کی حقیقی مٹھاس ہے۔ یہ مضمون قرآن و حدیث، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے درخشاں واقع...
فتحِ مکہ اسلامی تاریخ کا وہ عظیم اور فیصلہ کن واقعہ ہے جس نے شرک، ظلم اور جبر کے نظام کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا۔ نبی کریم نے مکہ میں داخل ہو کر انتقا...
اختیارات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ عظیم حقیقت ہے جسے قرآن و حدیث نے واضح فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار اختیارات و تصرفات عطا فرمائے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عطائی علم غیب، شفاعت کبریٰ، امداد امت، کائنات میں تصرف، دعا کی قبولیت، معجزات اور رب کی عطا سے تمام اختیارات حاصل ہیں۔ اس کٹیگری میں عقائد اہل سنت کے مطابق اختیارات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مستند دلائل، اقوال ائمہ، حوالہ جات اور علمی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ ایمان افروز اور عقیدہ مضبوط کرنے والا مواد حاصل کریں۔
عقیدہ ختم نبوت ایمان اسلام کی بنیاد اور ہر مسلمان کے ایمان کا اہم رکن ہے۔ اس کٹیگری میں قرآن و حدیث، اجماع امت اور آثار صحابہ کی روشنی میں ختم نبوت کے واضح دلائل، تاریخی حقائق اور عقلی و شرعی ثبوت بیان کیے جاتے ہیں۔ فتنۂ قادیانیت سمیت جدید فکری حملوں کا علمی رد پیش کیا جاتا ہے، تاکہ مسلمان صحیح عقیدہ سمجھ سکے، ایمان مضبوط ہو اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری برقرار رہے۔ داعیان باطل کے شبہات کا مستند جواب حاصل کریں اور ایمان کو تازہ کریں۔
علم نبی اسلام کا اہم عقیدہ ہے جس کا تعلق نبی کریم کو عطا کردہ، الہامی اور غیبی علم سے ہے۔ اس کیٹیگری میں قرآن و حدیث، اقوال سلف صالحین اور ائمہ اہلسنت کی روشنی میں حضور کے علم، شعور، فہم الٰہی، غیب دانی، علم ماکان و مایکون اور علم لدنی کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ دنیا بھر کے قارئین کو صحیح عقیدہ، علمی تحقیق، مستند حوالہ جات اور فتنۓ انکار علم نبی کے رد میں مضبوط دلائل فراہم کئے جائیں۔ ایمان افروز مضامین، ریسرچ آرٹیکلز اور مستند دلائل کے ذریعے حضور کے علم کی حقیقت جانیں۔